مہرگان عامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایرانی مہینے کا سولھواں دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں، عید مہرگان .... اس عید کے پہلے دن کو مہر عامہ کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایرانی مہینے کا سولھواں دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں، عید مہرگان .... اس عید کے پہلے دن کو مہر عامہ کہتے ہیں۔